Quran translation in Urdu
Introduction Of Surah Taubah And Download Mp3
Introduction Of Surah Taubah And Download Mp3
Advertisement
Download Surah Taubah Mp3
سورۃ التوبہ
Advertisement
سورۃ التوبہ کا تعارف
Advertisement
مقامِ نزول:
سورۂ توبہ مدنیہ ہے مگر اس کی آخری آیات ’’لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ‘‘ سے آخر تک، ان کو بعض علماء مکی کہتے ہیں۔ (1)
Advertisement
آیات اور حروف کی تعداد:
اس سورت میں 16 رکوع، 129 آیتیں ہیں۔
’’توبہ ‘‘نام رکھنے کی وجہ :
اس سورت کے دس سے زیادہ نام ہیں ،ان میں سے یہ دو نام مشہور ہیں (1) توبہ۔ اس سورت میں کثرت سے توبہ کا ذکر کیا گیا اس لئے اسے ’’سورۂ توبہ‘‘ کہتے ہیں۔ (2)بَراء ت۔یہاں اس کا معنی بری الذمہ ہونا ہے، اور اس کی پہلی آیت میں کفار سے براء ت کا اعلان کیا گیا ہے ،اس مناسبت سے اسے ’’سورۂ براء ت‘‘ کہتے ہیں۔
Read Complete Surah Taubah,
Surah Taubah Download,
Surah Taubah Listen Online,